فاٹا کا خیبر پختونخوا سے انضمام ہر قیمت پر ہموار اور کامیاب بنایا جائے گا، بیرسٹرسید علی ظفر
وزیر قانون نے فاٹا کے انضمام کو بروقت اور ہموار بنانے کیلئے دو سب کمیٹیاں تشکیل دیں، کمیٹیوں کا مقصدقانون سازی کرنا اور ایسے قوانین بنانا ہے جن سے فاٹا کے انضمام کے معاملہ خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکے ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہر علاقے کے آئی ڈی پیز کی قانونی حیثیت پر وزیر قانون کو تفصیلی طور پر بریفنگ
ہفتہ 23 جون 2018 17:03
(جاری ہے)
ہم ہر قیمت پر فاٹا انضام کے عمل کو ہموار اور کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔
وزیر قانون و انصاف نے ان اہداف کو حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیا جن پر ان کو بریفنگ دی گئی تھی خاص کروہ انتظامی،قانونی اور مالی معاملات جو فاٹا کے پرامن انضمام کی حائل میں رکاوٹ ہیں ان پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر قانون نے فاٹا کے انضمام کو بروقت اور ہموار بنانے کیلئے دو سب کمیٹیاں بھی تشکیل دیں جن میں وزارت قانون، داخلہ، اور خزانہ کے افسران شامل ہوں گے۔ کمیٹیوں کا مقصدقانون سازی کرنا اور ایسے قوانین بنانا ہے جن سے فاٹا کے انضمام کے معاملہ خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکے۔کمیٹیوں کو یہ ذمی داری سونپی گئی ہے کہ وہ کمیٹی کے آئندہ ہونے والے اجلاسوں میں پیش آنے والی انتظامی اور قانونی مسائل کے حوالے سے کمیٹی کے سامنے مسائل کے حل کے حوالے سے قابل عمل تجاویز اور سفارشات پیش کریں۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا نے ہر علاقے کے آئی ڈی پیز کی قانونیحیثیت کے حوالے سے وزیر قانون کو تفصیلی طور پر بریفنگ دی۔ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ اجلاس میںلیے گئے فیصلوں کا جائزہ لینے کیلئے منعقد کیا گیا تھا۔اجلاس میں سیکریٹری سیفران،سیکریٹری پلاننگ، جی ایچ کیوملٹری آپریشنز، وزرت خزانہ، ایف بی آر اور دیگر حکام نے شرکت کیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب