سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہونیوالے مقدمات کی فہرست جاری کردی،
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست بھی شامل ،اسلام آباد ،کراچی اور لاھور میں دو دو بینچ مختلف کیسز کی سماعت کریں گے
ہفتہ 23 جون 2018 17:03
(جاری ہے)
لاہور رجسٹری کے بینچ نمبر دو میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس طارق مسعود شامل ہیں۔
جبکہ دوسری جانب کراچی رجسٹری کے بینچ ایک میں جسٹس گلزاراحمد اور جسٹس مقبول باقر شامل ہیں۔ بینچ دو میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق آئندہ ہفتے الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ رینٹل پاور بحالی کیس اور سندھ میں بلدیاتی اداروں کو اختیارت منتقل کرنے سے متعلق درخواستیں بھی آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔عدالت عظمی کی جاری کردہ فہرست کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی شادی ہال اور پانی کی کمی پر از خود نوٹس کیس کی سماعت بھی ہوگی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ رکنیت سے نااہلی کیس، میمو کمیشن کیس اور قرضہ معافی کیس بھی آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ کا بینچ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لیے ریفرنڈم کرانے کی درخواست اور نابینا سول جج یوسف سلیم کی درخواست پر سماعت بھی آہندہ ہفتے کرے گا۔ ججز کی دہری شہریت کیس، وکلا جعلی ڈگری کیس اور پی آئی اے سے قوم پرچم کی تصویر ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت بھی آئندہ ہفتے ہوگی۔ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی اور ایساف کنٹینر کیس سمیت دیگراہم مقدمات بھی آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کے لئے آخری حد تک جائیں گے،وفاقی وزیر داخلہ کا ایف سی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ..
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
سپریم کورٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے حوالہ سے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کاا جلاس ، پہلی اور دوسری سہ ماہی کی شرح نمو اور جی ڈی پی گروتھ کا جائزہ لیا گیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی،سیاسی،دفاعی اور ثقافتی میدان میں تعاون بڑھانے سے ترقی کی نئی راہیں ..
نیپرا کی ڈسکوز کےفروری کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے