نعیم الحق کی گاڑی کو حادثہ کیوں پیش آیا؟ وجہ سامنے آ گئی
فون پر مصروف ہونے کے باعث گاڑی بیرئیر سے جا ٹکرائی ساتھ کھڑے دس کے قریب موٹر سائیکل ٹوٹ پھوٹ کا شکار،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیر 25 جون 2018 22:32
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ شام پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی اور ان کے ترجمان نعیم الحق بنی گالہ سے جانے کیلئے روانہ ہو ئے تو اسی دوران انہیں ایک فون کال موصول ہوئی اور دوران ڈرائیونگ ہی انہوں نے فون پر بات کرنا شروع کر دی اور گاڑی کی سپیڈ زیادہ ہونے پر گاڑی بے قابو ہو گئی اور روڈ پر کھڑے موٹرسائیکلوں کو کچلتے ہوئے بیریئر سے جا ٹکرائی حادثہ سے دس کے قریب موٹر سائیکل ناکارہ ہو گئے تاہم کسی جانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
موقع پر نعیم الحق نے موقف اپنایا کہ گاڑی کی بریک فیل ہو گئی تھی جسکی وجہ سے گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم حیرت انگیز طور پر اسی وقت نعیم الحق گاڑی پر روانہ ہو گئے اور ان کی بریک نے کام کرنا بھی شروع کر دیا ۔اس ھوالے سے جب بنی گالہ پولیس سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وقوعہ ہوا ہے تاہم ہمارے پاس ایسی کوئی درخواست نہیں آئی درخواست آنے پر ہی ضابطے کی کاروائی کی جائے گی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب