اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںرواں سال کا دوسرا سورج گرہن (کل) ہو گا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن (کل) ہو گا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء)رواں سال کا دوسرا سورج گرہن (کل) جمعہ کو ہو گا جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں نظر آئے گا۔

(خبر جاری ہے)

سورج گرہن کا آغاز دوپہر 1 بج کر 48 منٹ پر ہو گا جبکہ 3 بج کر 1 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہو گا اور 4 بج کر 13 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ ماہرین کے مطابق سورج گرہن کینیڈا، امریکہ، بھارت، بنگلہ دیش، اور یورپ میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں