صدر مملکت ممنون حسین نے طارق محمود کھوکھر کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی منظوری دے دی

پیر 16 جولائی 2018 21:09

صدر مملکت ممنون حسین نے طارق محمود کھوکھر کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے طارق محمود کھوکھر کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ایڈوکیٹ طارق محمود کھوکھر کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل اسلام آباد تعیناتی کر دیا گیا ہے، صدر مملکتممنون حسین نے طارق محمود کھوکھر کی بطور ایڈیشنل اٹارنی جنرل منظوری دے دی جس کے وزارت قانون نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں