سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 18 جولائی 2018 14:14

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس کل جمعرات کو ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سید شبلی فراز کریں گے ۔ اجلاس میں نیشنل انشورنس کارپوریشن لمیٹڈ کے مختلف امور کا جائزہ لیاجائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں