پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی

بدھ 18 جولائی 2018 18:12

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق کے ترجمان کے مطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لئے چیئرمین سینیٹ کے پاس ریکوزیشن جمع کروا دی ہے۔ متوقع ریکوزیشن اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں