الیکشن کمیشن نے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات 8300 پر اپ ڈیٹ کردیں، عوام میسج کے ذریعے معلومات حاصل کرسکیں گے

بدھ 18 جولائی 2018 18:47

الیکشن کمیشن نے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات 8300 پر اپ ڈیٹ کردیں، عوام میسج کے ذریعے معلومات حاصل کرسکیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات 8300 پر اپ ڈیٹ کردی ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو الیکشن کمیشن کے مطابق 8300 پر شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے ووٹ کی تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ووٹر اپنا پولنگ سٹیشن کے بارے میں میسج کے ذریعے معلومات حاصل کرسکیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں