اسلام آبادہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا
بدھ 18 جولائی 2018 21:23
(جاری ہے)
اس موقع پر عمران خان کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ درخواست گزار اکبرایس بابر کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ۔
اکبرایس بابر کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنا یا کہ فنڈنگ کی کچھ تفصیلات حنیف عباسی کیس میں پہلے پیش کی جاچکی ہیں۔وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ قانون کے مطابق اسکروٹنی کاعمل جاری ہے ،ْدلائل سننے کے بعد اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
35 ویں سینئر مینجمنٹ کورس شرکاء کا ہلال احمر پاکستان کا دورہ
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹراسحق ڈار نے مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی نقل پیش کر دی
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس
ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینے اور ایوان کو سفارشات مرتب کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خصوصی ..
ایوان بالا نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
سینیٹر مولانا عبدالواسع اور سینیٹر فیصل وائوڈا نے ایوان بالا کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
ایوان بالا میں انتخابات (ترمیمی) بل 2024 پیش کر دیا گیا
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
پاکستان سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ تربیتی کورس (سی پی ڈی) اور ایک روزہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ