بھٹو خاندان نے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی ،بھٹو خاندان کی یہ شہادتیں کبھی بھی رائیگاں نہیں جائیں گی ،
جمہوریت کے لئے دی جانے والی ہر شہادت اور قربانی ضائع نہیں ہوگی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کاشاہ نواز بھٹو کی یومِ شہادت کے موقع پر پیغام
بدھ 18 جولائی 2018 22:08
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے ملک اورعوام کے لئے جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ اب شاہنواز بھٹو کی شہادت کو 33سال ہوگئے ہیں۔
یہ جان کر سب کا دل خون کے آنسو روتا ہے کہ کس طرح وہ دیارِ غیرمیں ایک صبح جمہوریت اور بھٹو دشمنوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔ جب ان کی نعش کو ان کی بہن بینظیر بھٹو تدفین کے لئے پاکستان لائیں تو ان کاہیرو کی طرح استقبال کیا گیا تھا جو لوگوں کو آج تک یاد ہے۔ بھٹو خاندان نے پاکستان کے لئے ناقابلِ یقین قربانیاں دی ہیں۔ مادرِ جمہوریت بیگم بھٹو نے اپنے سامنے اپنے شوہر، دو صاحبزادوں اور ایک صاحبزادی کی شہادت دیکھی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو شہد کے اس قافلے کے پہلے شہید تھے۔ جمہوریت سے پیار کرنے والوں نے بہت ہمت اور استقلال سے ان تمام شہادتوں کے صدمات سہے۔ بھٹو خاندان کی یہ شہادتیں کبھی بھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور جمہوریت کے لئے دی جانے والی ہر شہادت اور قربانی ضائع نہیں ہوگی۔ ان قربانیوں کی ہی وجہ سے آج ملک میں جمہوریت ہے اور غریب عوام کی امید قائم ہے کہ ایک روز ضرور وہ ترقی اور خوشحالی دیکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ شہید شاہنواز بھٹو کے درجات بلند کرے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گٹکا فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری، ممنوعہ گٹکا تلف، شاپ مالکان کو جرمانہ
ٹیکس نیٹ میں اضافہ کر کے غریبوں کو بالواسطہ ٹیکسوں سے بچایا جائے،معاشی استحکام کیلئے بڑی تبدیلیوں کی ..
ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن کی ضرورت ہے، ..
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
''تنازعہ کشمیر کے حل میں سفارتکاری کا کردار''کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پرتنقید کی سزا ملی
شمالی کوریا کا وفدغیر معمولی دورے پرایران پہنچ گیا
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ایران صدر تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے، ترجمان دفترخارجہ
شاہ محمود قریشی کے بھانجا پیرظہور حسین قریشی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سفیروں کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان