چیف جسٹس کا ہر انداز نرالا۔۔۔

25جولائی کو جب پوری قوم ووٹ ڈالے گی جانتے ہیں اس وقت چیف جسٹس ثاقب نثار کہاں ہوں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 13:57

چیف جسٹس کا ہر انداز نرالا۔۔۔
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے موقع پر 25 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی جانب سے جمعہ کو جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 25 جولائی بروز بدھ کو عام انتخابات کے تناظر میں عدالت عظمیٰ میں چھٹی کااعلان کیا ہے تاہم چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پاکستان رجسٹری برانچ لاہور میں موجود ہوں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں