اسلام آباد کے 786 پریزائیڈنگ افسران سے حلف پرسوں لیا جائے گا

جمعہ 20 جولائی 2018 16:55

اسلام آباد کے 786 پریزائیڈنگ افسران سے حلف پرسوں لیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) اسلام آباد کے 786 پریزائیڈنگ افسران سے حلف پرسوں 22 جولائی اتوار کو لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 25 جولائی کو فرائض ایمانداری سے سرانجام دینے سے متعلق پریزائیڈنگ افسران سے حلف لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 786 پریزائیڈنگ افسران سے حلف آر اوز کنونشن سنٹر میں لیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں