محمدشہبازشر یف کل سلانوالی میں جلسہ سے خطاب کریں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 17:18

محمدشہبازشر یف کل سلانوالی میں جلسہ سے خطاب کریں گے
سلانوالی۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) سا بق و ز یر اعلی پنجا ب ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہبازشر یف آج 21جو لا ئی بر وز ہفتہ کو سلانوا لی بے نظیر پا ر ک میں جلسہ عام سے خطا ب کریں گے ، ا ین ا ے 91 سے مسلم لیگ ن کے امیدوارڈاکٹر ذوالفقارعلی بھٹی اورامیدوار پی پی79را نا منور غوث نے یہاں پارٹی کارکنوں اور عہدیدارا ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ محمد شہبازشر یف کا دور ہ سلانو الی اور بڑے جلسہ عا م سے خطا ب کے بعد حلقہ کی سیاسی صورتحال یکسر بد ل جا ئے گی، حلقہ میں پہلے بھی مسلم لیگ ن کی پو ز یشن مضبو ط ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں