وفا قی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار منشیات فروشوں سمیت12 ملزمان کو گرفتارکرلیا
جمعہ 20 جولائی 2018 21:34
(جاری ہے)
سی آئی اے پولیس کے انسپکٹر ارشار علی نے ملزم اسد اللہ سے 400گر ام چرس بر آمد کر لی۔ سب انسپکٹر آ صف حسین نے ملزم عاقب محمود سے 900گر ام چرس بر آمد کر لی۔
تھانہ شالیمار پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف نے ملزم ظہیر عبا س سے 30بور پسٹل معہ 3روند بر آمد کر لئے۔ تھانہ لو ہی بھیر پولیس کے اے ایس آئیز محمد رئیس اور محمد شبیر نے دو ملزمان عبد الرحمان اور علی اکبر کے انکشاف و نشاند ہی پر دو عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا۔ تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے اے ایس آئی محمد ما لک نے غیر محفو ظ طریقے سے گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے ملزم محمد رمضان کو گرفتار کر لیا،سب انسپکٹر محمد اکرم نے ملزم فراقت حسین سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے سب انسپکٹر سلطان محمود اور اے ایس آئی عطا محمد نے تین ملزمان منو ر حسین، محمد ریاض اور لعل گل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر کے رجسٹر کرکے تفتیش شروع کر دی۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نجیب الرحمان بگوی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے تما م ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں، پٹرولنگ کو مزید موثر بنایا جائے، مشکوک و مشتبہ عناصر کی کڑی نگرانی کی جائے اور جرائم کے انسداد کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز