چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کریں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 23:54

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) ہفتہ کو اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان این اے 54 میں آئی ٹین کے علاقے میں جبکہ این اے 52 کے علاقے ترامڑی چوک میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں