نگران حکومت اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے‘
وزارت اطلاعات نے میڈیا پر کوئی قدغن نہیں لگائی‘ پولنگ سٹیشنوں پر تعینات ہونے والے فوجی جوانوں کے لئے ضابطہ اخلاق وضع کیا گیا ہے، وزیر قانون و انصاف سید علی ظفر کا ایوان بالا میں امن و امان اور سیاسی صورتحال بارے تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب
ہفتہ 21 جولائی 2018 14:22
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہم سب کو تعاون کرنا چاہیے۔ وزارت اطلاعات نے میڈیا پر کوئی قدغن نہیں لگائی‘ ہم نے پیمرا کو خودمختار بنایا ہے۔
سرکاری ٹیلی ویژن اور ریڈیو چینل آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو مساوی وقت اور مواقع فراہم کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنا سیاسی منشور پیش کرسکیں۔ ہم اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ معیشت پر مہینوں میں کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے‘ معاشی پالیسیاں طویل مدتی ہوتی ہیں۔ پولنگ سٹیشنوں پر تعینات فوجی جوانوں کے لئے ضابطہ اخلاق وضع کیا گیا ہے جو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ آزاد انتخاب کے انعقاد کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے فوجی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ مجاز فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے گئے ہیں۔ پولنگ سٹیشنوں سے نتائج الیکشن کمیشن کی وضع کردہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے ریٹرننگ افسر الیکشن کمیشن کو بھیجے گا۔ جیل کے قیدی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈال سکیں گے۔ 4945 پولنگ سٹیشنوں میں سہولیات کم ہیں۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز پوسٹرز اتارے جارہے ہیں۔ کسی ایک پارٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت