ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

ہفتہ جولائی 14:55

ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جولائی2018ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ ہفتہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ملک میں موجودہ امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تحریک پر بحث سمیٹی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments