پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ،پیپلز پارٹی کے مظفر شجرا کی پارٹی رکنیت فوری منسوخ

ہفتہ 21 جولائی 2018 22:44

پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ،پیپلز پارٹی کے مظفر شجرا کی پارٹی رکنیت فوری منسوخ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2018ء) نپاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے پارٹی کے نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے اور کالعدم تنظیموں سے روابط رکھنے اور ان کی الیکشن میں حمایت کرنے کی وجہ سے پیپلزپارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن مظفر شجرا کی پارٹی رکنیت فوری طور پر منسوخ کرکے انہیں پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔نن

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں