آصف زر داری کو اشتہاری قرار دئیے جانے کی خبر جھوٹ، بدنیتی اور سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کی ایک سازش ہے ،ْترجمان
ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نجف قلی مرزا وہ افسر ہیں جو آصف علی زرداری پر تشدد اور ان کی زبان کاٹے جانے میں ملوث ہیں ،ْ بیان
ہفتہ 21 جولائی 2018 23:52
(جاری ہے)
پاکستان پیپلزپارٹی نے متعدد مرتبہ یہ مطالبہ کیا کہ بشیر میمن کو اس کے عہدے سے ہٹایا جائے تاکہ انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور شفاف منعقد ہو سکیں۔
ترجمان نے یہ بھی کہا کہ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نجف قلی مرزا وہ افسر ہیں جو آصف علی زرداری پر تشدد اور ان کی زبان کاٹے جانے میں ملوث ہیں۔ آصف علی زرداری نے نجف مرزا کے خلاف ایک مقدمہ بھی دائر کیا ہوا ہے۔ عامر فدا پراچہ نے مزید کہا کہ مذکورہ کیس کی اس رپورٹ میں جو سپریم کورٹ میں پیش کی گئی آصف علی زرداری کا نام ملزمان کی فہرست میں شامل نہیں۔ ٹی وی چینلوں پر چلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ آصف علی زرداری کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ یہ خبریں بدنیتی پر مبنی ہیں اور ان کا مقصد آصف علی زرداری کو سیاسی طور پر نقصان پہنچانا ہے۔ عامر فدا پراچہ نے کہا کہ مذکورہ دو افسران آصف علی زردرای کو بدنام کرنے کی مہم پر گامزن ہیں لیکن وہ ناکام ہوں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے انہیں پیشہ وارانہ تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کی مہارتیں فراہم کرنے پر ..
نیکٹا اور یو این او ڈی سی کے تعاون سے ’’ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کو سمجھنے ،چیلنجز اور قابل عمل آپشنز‘‘ ..
اراکین کے نام ای سی ایل سمیت دیگر فہرستوں میں ڈالے جانے کی تفصیلات فراہم نہ کر کے اپوزیشن غیر سنجیدگی ..
ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
سینیٹ میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
ایوان بالا میں پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش
سینیٹ میں نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں 33 دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمشنر زوئی ویئر کی ملاقات
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن آ فس کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز