اداروں کے خلاف الزامات ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو خط لکھ دیا
پی سی او کے تحت حلف اٹھانیوالے جج کی سربراہی میں کمیشن نہ بنایاجائے، کل اپنی تقریرمیں بغیرخوف کے موجودہ صورتحال پرحقائق بیان کیے ہیں ان کی تصدیق کے لیے کمیشن بنایاجائے، ا گر یہ الزامات سچ ثابت ہوگئے تو ان فوجی افسروں کے خلاف کیا کروائی ہو گی خط کامتن
اتوار 22 جولائی 2018 22:00
(جاری ہے)
واضع رہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے گزشتہ روز راولپنڈی بار میں خطاب کے دوران قومی سلامتی کے اداروں پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ شریف فیملی کے خلاف روسٹرم بنانے میں حساس ادارے نے ان کے چیف جسٹس کو اپروچ کیا۔
مرضی کے بینچ بنا ئے جارہے ہیں۔پاک فوج اور حساس ادارے شریف فیملی کے خلاف مرضی کا فیصلہ لینا چاہتے تھے تاکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو الیکشن سے پہلے رہائی نہ مل سکے۔جس کے بعد ملک بھر میں قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نفرت کو ہوا دینے کی کوشیش کی گئی۔دوسری جانب حساس اداروں نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں دائر کرپشن ریفرنس کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ قریبی عزیز کی تعیناتی سمیت وزارت او اورسیز پاکستانی کے ذیلی ادارے میں طاہر کلیم صدیقی کی اربوں روپے کی کرپشن کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے کر وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئیں۔ذرائع کا مزید کہنا تھا فاضل جج کے قریبی عزیز اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قانونی مشیر جوکہ لندن سے شریف فیملی کے ہمراہ واپس آئے ان سے بھی تحقیقات کی جائے گی۔ شریف فیملی کے بعد صدیقی خاندان کے خلاف کمیشن بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تاکہ عوام کے سامنے حقائق لائے جاسکے۔واضع رہے چسٹس شوکت عزیز صدیقی 2002کے جنرل الیکشن میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں بھی حصہ لے چکے ہیں بطور امیدوار برائے قومی اسمبلی جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 12676ووٹ حاصل کیے تھے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے میڈیا کے سامنے سماعت کرنے کی اپیل کی واضح رہے 30جولائی کو سپریم کورٹ الزام لگانے والے جسٹس شوکت عزیز کے خلاف کرہشن ریفرنس کی سماعت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو