این اے 16ایبٹ آباد سے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر سید ابراہیم شاہ حکم عدولی پر معطل

پیر 23 جولائی 2018 14:23

این اے 16ایبٹ آباد سے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر سید ابراہیم شاہ حکم عدولی پر معطل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے این اے 16ایبٹ آباد سے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر سید ابراہیم شاہ کو حکم عدولی پر معطل کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو الیکشن کمیشن نے ایک اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا، این اے 16 ایبٹ آباد سے سید ابراہیم شاہ کو معطل کیا گیا، الیکشن کمیشن نے ابراہیم شاہ کو احکامات کی عدولی پر معطل کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں