نواز شریف کے جیل ٹرائل کا حکم نامہ واپس،وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری

پیر 23 جولائی 2018 18:12

نواز شریف کے جیل ٹرائل کا حکم نامہ واپس،وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) وزارت قانون نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے جیل ٹرائل کا حکم نامہ واپس لیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو نواز شریف کے جیل ٹرائل کا حکم نامہ واپس لے لیا گیا، اس معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، وزارت قانون کے نوٹی فیکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن ڈپٹی سیکرٹری کے دستخط سے جاری کیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں