الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر این اے 16ایبٹ آباد کو معطل کر دیا

پیر 23 جولائی 2018 18:12

الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر این اے 16ایبٹ آباد کو معطل کر دیا
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر این اے 16ایبٹ آباد کو معطل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر این اے 16ایبٹ آباد سید ابراہیم شاہ ڈپٹی رجسٹرار جنرل کامسٹ یونیورسٹی کو معطل کر دیا، الیکشن کمیشن نے انہیں احکامات کی عدم عدولی پر معطل کیا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں