یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد اور اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی
فہد شبیر منگل 14 اگست 2018 09:06
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور وقار محمد تھے۔ نیول کموڈور وقار محمد نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں بھی مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پنجاب رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ جی او سی میجر جنرل شاہد محمود نے فوج اور رینجرز کے دستوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان ..
بطور بولر پرفارم کرتا ہوں تو ٹیم جیتتی ہے، شاداب خان
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان ..
ساتویں عبدالرزاق آرائیں فلڈ نائب روک بال چیمپئن شپ 22 مارچ سے شروع ہو گی
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
چیمپنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، تیاری مکمل ہے، چیئرمین پی سی بی
وزیراعظم اوردیگرسیاسی رہنمائوں کی اسلام آباد یونائٹیڈ کو مبارکباد
پاکستان اوربھارت کا دورہ آسٹریلیا، وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
-
بطور بولر پرفارم کرتا ہوں تو ٹیم جیتتی ہے، شاداب خان
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرادیے
-
پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا
-
چیمپنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، تیاری مکمل ہے، چیئرمین پی سی بی
-
وزیراعظم اوردیگرسیاسی رہنمائوں کی اسلام آباد یونائٹیڈ کو مبارکباد
-
پاکستان اوربھارت کا دورہ آسٹریلیا، وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی
-
رمضان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ یو بی ایل نی3-1 سے جیت لیا، یو بی ایل کے رضوان الیاس مین آف دی میچ قرار پائے
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
لاہور،اچھرہ بازار واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور