اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںکامرس نیوز * پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

کامرس نیوز *

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

اسلام آبادواشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اگست2018ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکہ بزنس فورم کے اشتراک سے پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس (کل ) جمعرات کومنعقد ہوگی۔

(خبر جاری ہے)

کانفرنس میں تجارتی روابط کے فروغ اور تجارتی مواقع سے آگہی کو موضوع بنایا گیا ہے۔کانفرنس کے انعقاد کیلئے پاک امریکہ بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون کیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں