پندرہ اگست کو اپوزیشن کا آخری دن ہے ،ْ

پھر (ن)لیگ اور پی پی کا خدا حافظ ہے ،ْ شیخ رشید احمد

بدھ 15 اگست 2018 13:47

پندرہ اگست کو اپوزیشن کا آخری دن ہے ،ْ
ْاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پندرہ اگست کو اپوزیشن کا آخری دن قرار دتے ہوئے کہا ہے کہ پھر (ن)لیگ اور پی پی کا خدا حافظ ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ بڑی امتحان والی حکومت ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن اکٹھی نہیں چلے گی ،ْامید ہے پی ٹی آئی جیتے گی اور پھر اپوزیشن کا ٹاٹا بائے بائے ہوگا، پندرہ اگست 2018ء اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر ن لیگ اور پی پی کا خدا حافظ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں