قومی اسمبلی کے نئے سپیکر کیلئے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے

بدھ 15 اگست 2018 13:57

قومی اسمبلی کے نئے سپیکر کیلئے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) قومی اسمبلی کے نئے سپیکر کے لئے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

(جاری ہے)

سپیکر قومی اسمبلی کیلئے اسد قیصر کے تجویز کنندہ میں ریاض فتیانہ، عمر ایوب اور فضل محمد جبکہ خورشید شاہ کے تجویز کنندگان میں نوید قمر، رمیش لعل، مسرت مہیسر، شازیہ ثوبیہ اور شاہدہ رحمانی شامل ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں