تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لئے نامزد امیدوار اسد قیصر اور قاسم سوری کی اپوزیشن ارکان سے ملاقاتیں ،

اپنے حق میں رائے دینے کے لئے قائل کرتے رہے

بدھ 15 اگست 2018 13:57

تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لئے نامزد امیدوار اسد قیصر اور قاسم سوری کی اپوزیشن ارکان سے ملاقاتیں ،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لئے نامزد امیدوار اسد قیصر اور قاسم سوری اجلاس کے دوران مختلف ارکان کے پاس جا کر انہیں ووٹ دینے کے لئے قائل کرتے رہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں دونوں امیدوار مختلف اپوزیشن ارکان سے بھی ملاقاتیں کرتے رہے اور انہیں اپنے حق میں رائے دینے کے لئے تبادلہ خیال کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں