سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لئے اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی گیلریاں مہمانوں سے بھر گئیں

بدھ 15 اگست 2018 13:57

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لئے اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی گیلریاں مہمانوں سے بھر گئیں
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لئے منعقدہ اجلاس میں بھی مہمانوں کی گیلریاں مختلف ارکان کے حامیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو اجلاس کے دوران ارکان بڑی تعداد میں اپنے حامیوں کو ساتھ لائے جس کی وجہ سے اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی گیلریاں مہمانوں سے بھر گئیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں