عمران خان 9گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے

بدھ 15 اگست 2018 14:41

عمران خان 9گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 9گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس روانہ ہوئے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس کیلئے روانہ ہوئے تو اس وقت عمران خان کے ساتھ 9گاڑیوں کا قافلہ تھا جس میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت ٹریفک پولیس اور ذاتی لیڈکروزریں شامل تھیں

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں