سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ،ْ

گیلریاں کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں ،ْ اراکین سینٹ کی بڑی تعداد نے کاررائی دیکھی

بدھ 15 اگست 2018 15:52

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) قومی اسمبلی میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے دور ان مہمانوں کی گیلریاں مختلف ارکان کے حامیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو اجلاس کے دوران ارکان بڑی تعداد میں اپنے حامیوں کو ساتھ لائے جس کی وجہ سے اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی گیلریاں مہمانوں سے بھر گئیں۔دوسری جانب اراکین سینٹ کی بڑی تعداد نے بھی کارروائی دیکھی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں