قومی اسمبلی اجلاس، عمران خان گہرے نیلے رنگ کا کوٹ، شلوار قمیض اور چپل پہنے ہوئے تھے

بدھ 15 اگست 2018 17:40

قومی اسمبلی اجلاس، عمران خان گہرے نیلے رنگ کا کوٹ، شلوار قمیض اور چپل پہنے ہوئے تھے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) پی ٹی آئی کے سربراہ نامزد وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں کوٹ زیب تن کئے ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان گہرے نیلے رنگ کا کوٹ زیب تن کئے ہوئے تھے جبکہ روایتی شلوار قمیض اور چپل پہنے ہوئے تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں