عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے

بدھ اگست 17:18

عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے۔

(جاری ہے)

وہ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ اور نتیجے کے اعلان تک ایوان میں موجود رہے ،ْاس دوران پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں اور بات چیت کے علاوہ وہ ہاتھ میں تسبیح لئے رہے ،ْخواجہ آصف سمیت کئی مرد و خواتین ارکان اسمبلی کے ہاتھ میں تسبیح تھی ۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments