چیف جسٹس سے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا کی ملاقات ،

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے 21 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

بدھ 15 اگست 2018 19:05

چیف جسٹس سے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا کی ملاقات ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارسے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثارسے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو نے سپریم کورٹ آف پاکستان دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو 21 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں