اسلام آباد،انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر تمام اپوزیشن اکٹھی ہے، رانا ثناء اللہ
ہم وزارت عظمیٰ کے لئے اپنا امیدوار تبدیل نہیں کر سکتے، جو لوگ پارلیمنٹ میں کسی اور مینڈیٹ کے ذریعے آئے ہیں ہم نے پارلیمنٹ کو ان سے پاک کرنا ہے،رہنما مسلم لیگ ن کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 16 اگست 2018 00:10
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی نے خود کہا تھا کہ آپ وزارت عظمیٰ کا امیدوار دیں اب یہ کہتے ہیں کہ شہباز شریف نے آصف زرداری کے خلاف سخت بیان دیئے اس کا مطلب ہے کہ پیپلز پارٹی ووٹ نہیں ڈالے گی، ہم اس موقع پر وزارت عظمیٰ کے لئے اپنا امیدوار تبدیل نہیں کر سکتے ہم وزارت عظمیٰ کا انتخاب ضرور لڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے آصف زرداری سے ملاقات کا وقت مانگا ہے، اگر شہباز شریف کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف سخت بیانات کا تعلق ہے تو عمران خان نے بھی آصف زرداری کے خلاف سخت زبان استعمال کی مگر پیپلز پارٹی نے تو ان سے ہاتھ ملا لیا۔ فیصلے حالات کو پیش نظر رکھ کر کئے جاتے ہیں، جو لوگ پارلیمنٹ میں عوامی مینڈیٹ کے علاوہ کسی اور مینڈیٹ کے ذریعے آئے ہیں ہم نے پارلیمنٹ کو ان سے پاک کرنا ہے۔ ہم نے ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کے لئے اور ملک میں جمہوریت کو جمہوری اور آئینی اصولوں کے مطابق آگے بڑھانے کی جدوجہد کرنی ہے۔ اس جدوجہد کو کون ہمارا ساتھ دیتا ہے اور کون نہیں دیتا ہمیں اس بات پر کوئی گلہ نہیں۔ ہم ساتھ دینے والوں کے شکر گزار ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی