پیپلز پارٹی بااختیار پارلیمنٹ چاہتی ہے، سید نیر حسین بخاری

جمعرات 16 اگست 2018 22:58

پیپلز پارٹی بااختیار پارلیمنٹ چاہتی ہے، سید نیر حسین بخاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) سابق چیئرمین سینیٹ و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بااختیار پارلیمنٹ چاہتی ہے، آصف زرداری نے پارلیمنٹ کو بااختیار بنایا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری 30 سال سے بھٹو مخالف عناصر کے نشانہ پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف کردار کشی مہم نئی بات نہیں ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں