اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،ْ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا ..

ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،ْ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے ،ْ بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،ْ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے ۔

(خبر جاری ہے)

بلاول بھٹو زر داری جمعہ کو پارلیمنٹ میں آئے تو اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی ،انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں