اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںایاز صادق اور خورشید شاہ کی ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہائوس آمد

ایاز صادق اور خورشید شاہ کی ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہائوس آمد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق سپیکر سر دار ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہائوس آئے ۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے اکٹھے پارلیمنٹ ہائوس آنے پر صحافی نے ایاز صادق سے سوال کیا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں تو جدا ہوگئیں لیکن آپ دونوں ایک ساتھ جس پر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ شاہ صاحب سے رشتہ 2002سے ہے جو کہ نہ چھوٹنے والا ہے اورسیاست اپنی جگہ یہ رشتے اپنی جگہ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں