پی ٹی آئی سربراہ عمران خان 3 بجکر 33 منٹ پر قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے

جمعہ 17 اگست 2018 20:49

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان 3 بجکر 33 منٹ پر قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان 3 بجکر 33 منٹ پر قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان ہال میں داخل ہونے کے بعد سیدھے اپنی نشست پر گئے اور قائد ایوان کے برابر والی نشست پر بیٹھ گئے۔

(جاری ہے)

عمران خان کی آمد پر پی ٹی آئی کے ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا پرجوش خیرمقدم کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں