پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قومی اسمبلی میں آئے

جمعہ 17 اگست 2018 20:57

پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قومی اسمبلی میں آئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قومی اسمبلی میں آئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے ارکان ایوان میں داخل ہوئے تو پیپلز پارٹی کے حامیوں نے جئے بھٹو کے نعرے لگائے جبکہ شگفتہ جمانی نے خود بھی نعرے لگوائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں