شیری رحمان سمیت سینیٹ کے بعض ارکان نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر کارروائی کا مشاہدہ کیا

جمعہ 17 اگست 2018 21:26

شیری رحمان سمیت سینیٹ کے بعض ارکان نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر کارروائی کا مشاہدہ کیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیری رحمان سمیت سینیٹ کے بعض ارکان نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر عتیق شیخ اور جان کینتھ ویلیم سمیت بعض ارکان مہمانوں کی گیلری میں موجود تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں