اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںچیئر مین سینٹ صادق سنجرانی ،نگران وزیراعظم ناصر الملک کی عمران خان ..

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی ،نگران وزیراعظم ناصر الملک کی عمران خان کووزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء) چیئر مین سینٹ صادق اور سنجرانی نگران وزیراعظم ناصر الملک نے عمران خان کووزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نگران وزیراعظم ناصرالملک اور چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے انہیںمبارک باد کے الگ الگ پیغامات بھجوائے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں