اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںمحمد شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی ..

محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء) مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

(خبر جاری ہے)

اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت دیگر جماعتوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں جمعہ کو قائد ایوان کے انتخاب کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکمت عملی طے کی گئی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں