شہباز شریف صاحب! آپ کا وقت ختم ،ْ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو روک دیا

جمعہ 17 اگست 2018 22:57

شہباز شریف صاحب! آپ کا وقت ختم ،ْ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو روک دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے اظہار خیال کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو زر داری کو خطاب کی دعوت دی تو شہباز شریف نے اپنا خطاب جاری رکھا اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ شہباز شریف صاحب آپ کی تقریر کا وقت ختم ہو گیا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں