الحمد اللہ وزیراعظم عمران خان ،ْ شکریہ پاکستان ،ْ بشریٰ بی بی

جمعہ 17 اگست 2018 22:57

الحمد اللہ وزیراعظم عمران خان ،ْ شکریہ پاکستان ،ْ بشریٰ بی بی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ اور پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر بشریٰ بی بی نے کہاکہ ’’الحمد اللہ وزیراعظم عمران خان۔۔۔۔ شکریہ پاکستان‘‘۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں