نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹر ہیش ٹیگ تبدیل،

لاکھوں مداحوں کی مبارکباد

ہفتہ 18 اگست 2018 16:51

نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹر ہیش ٹیگ تبدیل،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ کا ہیش ٹیگ تبدیل کر کے وزیر اعظم عمران خان کے نام سے رکھ دیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تقریب کے بعد نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائیڈ ٹویٹر پر اپنا ہیش ٹیگ بھی تبدیل کر لیا جو کہ پہلے عمران خان کے نام سے منسوب تھا اور اب وہ وزیر اعظم عمران خان کے نام سے تبدیل ہو گیا جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور لاکھوں مداحوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں