عمران خان نےپہلی تقریرمیں صرف دھمکیاں دیں،خورشید شاہ
اگریہ نیا پاکستان ہے توپھر اللہ ہی رحم کرے، عمران خان کی تقریر سے لگا جیسے ان کی تربیت لالو پرساد یا پھر کسی دیوانے نے کی ہو۔ میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 اگست 2018 18:12
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ عمراں خان نے اپنی تقریر میں دھمکیاں دیں اور کنٹینرکی ترغیب دی۔
اگر یہ نیا پاکستان ہے توپھر اللہ ہی رحم کرے۔خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان قائد اعظم کواپنا آئیڈیل کہتے ہیں لیکن انہوں نے ان سے کچھ نہیں سیکھا ۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کی تقریر سے لگا جیسے ان کی تربیت لالو پرساد یا پھر کسی دیوانے نے کی ہو۔واضح رہے عمران خان نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان سے اپنے پہلے خطاب میں اپوزیشن کوخبردار کیا کہ میں کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا۔احتجاج کرنا ہے تویا پھر سڑکوں پر نکلیں ،چیلنج کرتا ہوں کہ شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن طویل مدتی دھرنا دے کردکھا دیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ڈی چوک میں دھرنا دے ہم ان کوکنٹینر بھی فراہم کریں گے اور ان کھانا بھی پہنچائیں گے۔عمران خان نے واضح کہا کہ حکومت کا پہلا کام کڑا احتساب کرنا ہے ۔ ملک کومقروض بنا دیا گیا ہے ۔لوٹا ہوا پیسا واپس لائیں گے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے لیکن ان کواین آر او نہیں ملے گا۔وعدہ کرتا ہوں کہ ان کو نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو طاقتور بناؤں گا۔ہر ہفتے پارلیمنٹ میں آؤں گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری