پاکستان کا افغانستان کیجانب سےعیدالاضحیٰ پرسیزفائرکا خیرمقدم
افغان صدر نےعید قرباں پرطالبان سے جنگ بندی کا اعلان کیا، پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کی حمایت کرتا ہے،افغانی عوام عیدالاضحیٰ امن سے گزارسکیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 اگست 2018 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیزفائرکے اعلان سے افغانستان کےعوام عیدالاضحیٰ امن سے گزارسکیں گے۔
واضح رہے افغان حکومت نے عید قرباں پرطالبان سے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ افغان صدراشرف غنی نے کہا کہ پیرسے طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہیں۔ اشرف غنی نے کہا کہ طالبان افغان عوام کی امن خواہشات کا احترام کریں۔افغان حکومت اور طالبان نےعیدالفطر پرتین روزہ جنگ بندی پراتفاق کیا تھا۔ واضح رہے پاکستان نے ہرموقعے پر اور ہر فورم پر افغانستان میں امن کے قیام کی آواز اٹھائی ہے۔ پاکستان کا مئوقف ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے حق میں ہے۔ پاکستان میں نومنتخب وزیراعظم عران خان نے بھی اپنی فاتح تقریر میں افغانستان کے ساتھ بہترتعلقات کو قائم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دوسری جانب پاک افغان بارڈر پر باڑ لگنے سے بھی دہشتگردوں کی آمدورفت تقریباً ختم ہو کررہ گئی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری