وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

جنرل زبیر حیات کی عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ،ْنیک خواہشات کا اظہار

پیر 20 اگست 2018 14:21

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں