وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

پیر 20 اگست 2018 19:23

وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں